ads

Thursday, February 15, 2024

تحریکِ انصاف کے اشتہاری رہنماؤں کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم

 ے ٹی سی لاہورنے روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیداد قرقی کا حکم جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہورمیں سماعت کے دوران عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث 11 روپوش ملزمان کواشتہاری قرار دے دیا۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے فیصلہ سناتے ہوئے روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیداد قرقی کا حکم جاری کردیا۔

No comments:

Post a Comment

PSL LIVE MATCH MULTAN SULTANS VS PESHAWER ZALMI

PSL LIVE MATCH   MULTAN SULTANS VS PESHAWER ZALMI